نظریۂ ہدف
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (جینیات) یہ خیال کہ تبدلات کی پیدائی واحد برقابی یا جوہری اشتعال کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے جو کسی مادے کے مخصوص جسم میں موجود ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (جینیات) یہ خیال کہ تبدلات کی پیدائی واحد برقابی یا جوہری اشتعال کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے جو کسی مادے کے مخصوص جسم میں موجود ہوتی ہے۔